اے اللہ! مجھے وہ دل عطا فرما جس میں تیری یاد کے علاوہ کچھ نہ ہو۔
نہ دنیا کی ستم ظریفی،  نہ دنیا کی شہوت ۔ اے اللہ! میرے دماغ سے وہ تمام باتیں نکال دے جو میرے لئے پریشانی کا باعث بن سکتی ہیں۔ اے مولا کریم! مجھے قسمت کے فیصلہ پر قائم ودائم رہنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین۔۔۔ ثم آمین

Post a Comment Blogger

 
Top