اے اہل ایمان! اپنی آوازیں پیغمبرﷺ کی آواز سے اونچی نہ کرو اور جس طرح آپس میں ایک دوسرے سے زور سے بولتے
 ہو (اس طرح) ان کے روبرو زور سے نہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع 
ہو جائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو۔
(سورۃ الحجرات:02)

Post a Comment Blogger

 
Top