Allah Pak Raat Ko Apna Hath phelata Ha Takay Din Ka Gunah Gar - Sahih Muslimتوبہ
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ 
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
بیشک اللہ عزوجل اپنا ہاتھ رات کو پھیلاتا ہے تاکہ دن کا گنہگار توبہ کر لے اور دن کو ہاتھ پھیلاتا ہےتاکہ رات کا گنہگار توبہ کر لے، یہاں تک کہ آفتاب مغرب کی طرف سے نکلے (یعنی اس کے بعد توبہ نہیں)۔
(صحیح المسلم:1921)

Post a Comment Blogger

 
Top