حضرت عمر بن خطابؓ کا محل
Aik Ourat Jo ka Aik Mahal ka Kinaray Wuzu Kar - Hazrat Umar RA Ka Mahalابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کرتے ہیں کہ
 ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس  بیٹھے ہوئے تھے تو  آپ صلی اللہ علیہ وسلم  
نےفرمایا کہ
میں نے خواب میں جنت دیکھی اس میں ایک عورت کو دیکھا جو ایک محل کے کنارے وضو کر رہی تھی۔ میں نے پوچھا کہ یہ محل کس کا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ
 یہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا محل ہے۔مجھے ان کی غیرت یاد آئی اور میں وہاں سے فوراً لوٹ آیا۔
(صحیح البخاری:3242)                 

Post a Comment Blogger

 
Top