Aik Drakhat Ha Jis Ka Saaaye Me Aik Sawaar 100 Saal Tak - Sahih Bukhari 
انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جنت میں ایک درخت ہے جس کے سائے میں ایک سوار سو سال تک تو 
چل سکتا ہے مگر      پھر بھی اس کو طے نہ کرسکے گا۔
(صحیح البخاری:3251)          

Post a Comment Blogger

 
Top